20 مئی، 2016، 1:43 PM

صہیونی وزیر جنگ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

صہیونی وزیر جنگ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

اسرائیلی وزیر جنگ موشہ یعالون نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر جنگ موشہ یعالون نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق موشہ یعالون نے کل رات اسرائيلی وزير اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم  نے ابھی  تک کسی کو موشہ یعالون کی جگہ وزیر جنگ مقرر نہیں کیاہے۔

News ID 1864138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha